گیارہویں کی حقیقت کیا ہے؟

سوال نمبر:3489
گیارہویں شریف کی حقیقت کیا ہے؟

  • سائل: محمد بلال محمد سعیدمقام: ہندوستان
  • تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2015ء

زمرہ: عقائد  |  ایصال ثواب

جواب:

حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا وصال گیارہ (11) ربیع الثانی کو ہوا تھا۔ اس وقت سے مخلصین اور ان کے مریدین گیارہ (11) ربیع الثانی کو ان کے لیے ایصال کرتے چلے آ رہے ہیں۔ گیارہ (11) ربیع الثانی کی نسبت سے گیارویں شریف مشہور ہو گئی۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

گیارہویں شریف کب اور کیوں شروع ہوئی؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟