Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا موبائل پر نکاح ہو سکتا ہے؟

کیا موبائل پر نکاح ہو سکتا ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  نکاح

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد حسان اکرام       مقام: کشمیر

سوال نمبر 3447:
موبائل پر نکاح ہو سکتا ہے؟

جواب:

آپ کے پوچھے گئے سوال کا تفصیلی جواب دیا جا چکا ہے۔ جواب کے مطالعہ کے لیے ملاحظہ کیجیے:

ٹیلی فون اور انٹرنیٹ پر نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد ثناء اللہ طاہر

تاریخ اشاعت: 2015-01-01


Your Comments