Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - غسل سے کیا مراد ہے؟

غسل سے کیا مراد ہے؟

موضوع: غسل   |  طہارت

سوال نمبر 343:
غسل سے کیا مراد ہے؟

جواب:

شریعت کی رو سے غسل سے مراد ’’پاک پانی کا تمام بدن پر خاص طریقے سے بہانا ہے۔‘‘ قرآن حکیم میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا :

وَاِنْ کُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّهَّرُوْا.

المائدة، 5 : 6

’’اور اگر تم حالتِ جنابت میں ہو تو (نہا کر) خوب پاک ہو جاؤ۔‘‘

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments