Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - ’اپنے وقت اور حالات کا علم نہ رکھنے والا جاہل ہے‘ کیا یہ حدیث ہے؟

’اپنے وقت اور حالات کا علم نہ رکھنے والا جاہل ہے‘ کیا یہ حدیث ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: جیلانی       مقام: پاکستان

سوال نمبر 3354:
السلام علیکم! اپنے وقت اور حالات کا علم نہ رکھنے والا جاہل ہے یہ کونسی حدیث ہے؟

جواب:

یہ حدیث تو نہیں، تاہم محمد بن علی بن محمد المعروف حصفکی کا قول ہے کہ:

من لم یکن عالماً بأهل زمانه فهو جاهل۔

حصفکي، الدر المختار، 2: 47، دار الفکر بیروت

’’جو شخص اپنے زمانے کے حالات سے آگاہ نہیں، وہ جاہل ہے‘‘۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2014-11-25


Your Comments