Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا مشت زنی سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے؟

کیا مشت زنی سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے؟

موضوع: مفسدات روزہ   |  روزہ کی قضاء اور کفارہ

سوال پوچھنے والے کا نام: سراج       مقام: چارسدہ

سوال نمبر 3352:
کیا مشت زنی سے روزہ فاسد ھوجاتا ہے کہ نہیں؟

جواب:

مشت زنی سے روزہ ٹوٹ جائےگا جبکہ اس کا کفارہ لازم نہیں آئے گا۔ البتہ قضاء کے طور پر روزہ رکھنا ضروری ہوگا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-10-27


Your Comments