Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کن چیزوں سے وضو نہیں ٹوٹتا؟
سوال نمبر
:334
کن چیزوں سے وضو نہیں ٹوٹتا؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
وضوء
|
طہارت
جواب:
درج ذیل امور سے وضو نہیں ٹوٹتا :
خون کا ظاہر ہونا جو اپنی جگہ سے بہا نہ ہو۔
خون بہے بغیر گوشت کا گر جانا۔
کیڑے کا زخم سے یا کان سے یا ناک سے نکلنا۔
عضو تناسل کو چھونا۔
عورت کو چھونا۔
قے جو منہ بھر کر نہ آئے۔
بلغم کی قے اگرچہ بلغم زیادہ ہو۔
کسی ایسی چیز سے ٹیک لگا کر سونا کہ اسے ہٹا لیا جائے تو آدمی گر جائے۔
بیٹھ کر سویا اور گرگیا تب بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے، لیکن رکوع و سجدہ یا قیام و قعود میں سونے سے وضو نہیں ٹوٹتا جب تک گر نہ جائے۔
نماز پڑھنے والے کا سو جانا اگرچہ وہ رکوع یا سجدے کی حالت میں ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا مسواک کی جگہ منجن یا ٹوتھ پیسٹ کا استعمال سنت میں داخل ہے؟
کیا ہاتھوں پر سینیٹائزر لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
وضو کرنے کے دوران اگر وضو ٹوٹ جائے تو کیا وضو دوبارہ دہرانا چاہیے؟
کیا پھولوں کے عرق سے وضو کرنا جائز ہے؟
کیا ووٹر کے انگوٹھے پر لگائی جانے والی روشنائی مانع وضو ہے؟
موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
کیا پاؤں پر مٹی لگنے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
کیا وضو کی جگہ سلام کا جواب دینا جائز ہے؟
وضو کی فضیلت کیا ہے؟
کیا ٹی وی دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
اہم سوالات