Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - روزہ کی حالت میں‌ ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا کیا حکم ہے؟

روزہ کی حالت میں‌ ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا کیا حکم ہے؟

موضوع: روزہ  |  مفسدات روزہ

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اسلم       مقام: لاہور

سوال نمبر 3333:
السلام علیکم! کیا مرد کا روزے کی حالت میں‌ ڈی این اے ٹیسٹ کروانے سے اس کا روزہ برقرار رہے گا؟

جواب:

ڈی این اے ٹسٹ کے لئے مرد کی منی نکالنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر دورانِ روزہ منی خارج کی جائے گی تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔ لہٰذا روزے کی حالت میں ڈی این اے ٹسٹ نہیں دیا جا سکتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-07-23


Your Comments