Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا عورت مخصوص ایام میں روزے رکھ سکتی ہے؟

کیا عورت مخصوص ایام میں روزے رکھ سکتی ہے؟

موضوع: طہارت   |  مفسدات روزہ   |  حیض اور نفاس میں روزہ کے احکام

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد سہیل       مقام: کراچی

سوال نمبر 3331:
السلام علیکم! کیا عورت رمضان المبارک کے مہینے میں اپنے مخصوص ایام میں روزے رکھ سکتی ہے؟

جواب:

عورت اپنے ایامِ مخصوصہ میں روزے نہیں رکھ سکتی۔ ان ایام میں جو روزے رہ جائیں گے وہ بعد میں قضاء رکھے جائیں گے۔ اگر عورت اپنے مخصوص ایام میں روزے رکھتی ہے تو وہ گنہگار ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 0014-07-23


Your Comments