Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - وضو کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟

وضو کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟

موضوع: وضوء   |  طہارت

سوال نمبر 333:
وضو کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟

جواب:

وضو توڑنے والی چیزیں درج ذیل ہیں :

  1. پاخانہ یا پیشاب کی جگہ سے کسی چیز کا نکلنا۔
  2. جسم کے اندر کسی جگہ سے خون یا پیپ کا نکل کر مخرج سے پاک جگہ پر پہنچنا۔
  3. تکیہ لگا کر سونا۔
  4. منہ بھر کے قے آنا۔
  5. بالغ کا نمازِ جنازہ کے علاوہ نماز کے اندر قہقہہ لگانا۔
  6. بے ہوشی۔
  7. مباشرتِ فاحشہ۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments