کیا حضرت اویس قرنی نے اپنے دندان مبارک شہید کیے تھے؟


سوال نمبر:3329
السلام علیکم! کیا حضرت اویس قرنی نے اپنے دندان مبارک شہید کیے تھے یا یہ بات صر ف ان کی طرف منسوب کی جاتی ہے؟

  • سائل: سید محمد ندیممقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 23 جولائی 2014ء

زمرہ: خلفائے راشدین و صحابہ کرام

جواب:

سیدنا اویس قرنی رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب کی گئی یہ روایت من گھڑت ہے۔ انہوں نے ایسا عمل نہیں کیا، یہ روایت کسی نے غلطی سے ان کی طرف منسوب کردی ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی