Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا حضرت اویس قرنی نے اپنے دندان مبارک شہید کیے تھے؟

کیا حضرت اویس قرنی نے اپنے دندان مبارک شہید کیے تھے؟

موضوع: خلفائے راشدین و صحابہ کرام

سوال پوچھنے والے کا نام: سید محمد ندیم       مقام: لاہور

سوال نمبر 3329:
السلام علیکم! کیا حضرت اویس قرنی نے اپنے دندان مبارک شہید کیے تھے یا یہ بات صر ف ان کی طرف منسوب کی جاتی ہے؟

جواب:

سیدنا اویس قرنی رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب کی گئی یہ روایت من گھڑت ہے۔ انہوں نے ایسا عمل نہیں کیا، یہ روایت کسی نے غلطی سے ان کی طرف منسوب کردی ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-07-23


Your Comments