Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
ایسی کون سی چیزیں ہیں جو وضو کے مکروہ ہونے کا سبب بنتی ہیں؟
سوال نمبر
:332
ایسی کون سی چیزیں ہیں جو وضو کے مکروہ ہونے کا سبب بنتی ہیں؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
وضوء
|
طہارت
جواب:
درج ذیل امور کی بناء پر وضو مکروہ ہو جاتا ہے :
کلی کے لیے بائیں ہاتھ سے منہ میں پانی ڈالنا۔
عذر کے بغیر ایک ہاتھ سے منہ دھونا۔
منہ دھوتے وقت زور سے منہ پر چھینٹے مارنا۔
وضو کرتے وقت پانی کو ضرورت سے کم استعمال کرنا۔
وضو کرتے وقت پانی کو ضرورت سے زیادہ استعمال کرنا۔
وضو کرتے ہوئے دنیاوی گفتگو کرنا۔
گلے کا مسح کرنا۔
ناپاک جگہ پر وضو کا پانی گرانا۔
عورت کے غسل یا وضو کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنا۔
وضو کے پانی کے قطرے وضو کے برتن میں ٹپکانا۔
ہر سنت کا ترک مکروہ ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا نامحرم لڑکی کو دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
وضو میں کون سی دعائیں پڑھنی چاہئیں؟
وضو کرنے کے دوران اگر وضو ٹوٹ جائے تو کیا وضو دوبارہ دہرانا چاہیے؟
کیا محض شک کی بنا پر وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
نماز سے پہلے وضو کیوں ضروری ہے؟
مصنوعی دانت لگوانے کی صورت میں کیا وضو اور غسل ہو جاتا ہے؟
اگر دانتوں سے خون نکل آئے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
قرآن حکیم میں وضو کی فرضیت کے بارے میں کیا حکم آیا ہے؟
کیا رطوبت / لیکوریا کی صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا؟
وضو کے آداب کیا ہیں؟
اہم سوالات