Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - پکی قبر بنانے اور قبر پر سبز ٹہنی رکھنے کا کیا حکم ہے؟

پکی قبر بنانے اور قبر پر سبز ٹہنی رکھنے کا کیا حکم ہے؟

موضوع: جدید فقہی مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد سہیل       مقام: کراچی

سوال نمبر 3319:

السلام علیکم! اسلام میں پکی قبر بنانے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نیز قبر پر سبز ٹہنی رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب:

اگر ممکن ہو تو قبر کو اندر سے پکا نہ کیا جائے، باہر سے پکی کروانے میں کوئی حرج نہیں۔ اس کی مزید وضاحت کے لئے ملاحضہ کیجئے:

قبر بنانے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟

قبر پر سبز ٹہنی، گھاس یا پھول وغیرہ رکھنا سنتِ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔ اس کی مزید وضاحت کے لئے ملاحظہ کیجئے:

کیا مزار پر چادر چڑھانا جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2014-07-21


Your Comments