Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - خواب میں جانور کو پیشاب کرتے دیکھنے کی تعبیر کیا ہوگی؟

خواب میں جانور کو پیشاب کرتے دیکھنے کی تعبیر کیا ہوگی؟

موضوع: خواب اور بشارات

سوال پوچھنے والے کا نام: احمد شاہ       مقام: دبئی

سوال نمبر 3312:
السلام علیکم! میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک پانڈا ( جانور ) نے میرے اوپر بہت زور سے پیشاب کرتا ہے، اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟

جواب:

آپ اپنے دوستوں کے بارے میں معلومات لیں۔ آپ کے تعلقات کسی ایسے شخص کے ساتھ ہیں جس کا کردار درست نہیں ہے۔ کوشش کریں کہ ایسے برے دوست کی صحبت سے بچیں۔ حسبِ توفیق کوئی صدقہ و خیرات بھی کر دیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-10-31


Your Comments