Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کھانے کے بعد پانی پینا وباء ہے، کیا یہ حدیث ہے؟

کھانے کے بعد پانی پینا وباء ہے، کیا یہ حدیث ہے؟

موضوع: کھانے کے آداب

سوال پوچھنے والے کا نام: وقار حسین       مقام: پشاور

سوال نمبر 3302:
السلام علیکم! کھانے کے بعد پانی پینا وباء ہے، کیا یہ حدیث ہے؟ اگر حدیثِ مبارکہ ہے تو حوالہ بتا دیں۔ شکریہ

جواب:

ایسی کوئی حدیث ہماری نظر سے نہیں گزری جس میں کھانا کھانے کے بعد پانی پینے سے منع کیا گیا ہو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-07-10


Your Comments