اسلامی تاریخ کس وقت بدلتی ہے؟

سوال نمبر:3296
السلام علیکم! اسلام کے حوالے سے تاریخ رات کو کس وقت بدلتی ہے؟

  • سائل: مبشر احمدمقام: بحرین
  • تاریخ اشاعت: 07 جولائی 2014ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

اسلامی تاریخ یعنی ہجری سن کے اعتبار سے تاریخ غروبِ آفتاب پر بدلتی ہے۔ سورج غروب ہونے پر اگلی تاریخ کا آغاز ہوجا تا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟