Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا جی پی فنڈ کا پیسہ حلال ہے؟

کیا جی پی فنڈ کا پیسہ حلال ہے؟

موضوع: محصولات (TAXES)  |  جی پی فنڈ/پراویڈنٹ فنڈ

سوال پوچھنے والے کا نام: مبشر       مقام: پاکستان

سوال نمبر 3295:
السلام علیکم! کیا حکومت کی طرف سے دیا جانے والا جی پی فینڈ کا پیسہ حلال ہے؟ کیا جی پی فنڈ کے پیسوں سے انکم ٹکس ادا کیا جا سکتا ہے؟

جواب:

جی پی فنڈ کا پیسہ حلال ہے۔ لہٰذا اس کو ہر اچھے مقصد کے لیے خرچ کیا جا سکتا ہے۔

اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

جی پی فنڈ پر گورنمنٹ کی طرف سے دیا جانے والا معاوضہ لینا جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-07-07


Your Comments