Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اگر پشاب کے ساتھ منی کے قطرے آئیں تو کیا غسل واجب ہوجاتا ہے؟

اگر پشاب کے ساتھ منی کے قطرے آئیں تو کیا غسل واجب ہوجاتا ہے؟

موضوع: طہارت   |  غسل

سوال پوچھنے والے کا نام: دانیال قریشی       مقام: کراچی

سوال نمبر 3294:
السلام علیکم! اگر پیشاب کے ساتھ منی یا مزی کے قطرے آئیں تو کیا غسل واجب ہوجاتا ہے؟

جواب:

پیشاب کے ساتھ منی یا مزی کے قطرے آنے سے غسل واجب نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ بھی بیماری، چوٹ لگنے اور بوجھ اٹھانے یا اسی طرح کے کسی بھی کام میں بغیر شہوت کے منی نکل آئے تو غسل واجب نہیں ہوتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-07-07


Your Comments