Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا عورت حیض کے بعد نہائے بغیر ہم بستری کر سکتی ہے؟

کیا عورت حیض کے بعد نہائے بغیر ہم بستری کر سکتی ہے؟

موضوع: طہارت   |  غسل   |  حیض

سوال پوچھنے والے کا نام: سید محمد علی       مقام: شیخوپورہ

سوال نمبر 3278:
السلام علیکم! کیا عورت حیض کے بعد بنا نہائے ہم بستری کر سکتی ہے؟

جواب:

عورت کو جب حیض کا خون آنا بند ہو جائے تو وہ صرف مخصوص اعضاء کو دھو کر اپنے خاوند سے ہم بستری کر سکتی ہے، اور یہ شرعاً جائز ہے۔ مگر بہتر یہ ہے کہ وہ غسل کرے اور طہارت کے بعد ہم بستری کرے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-07-07


Your Comments