Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا شادی کے لیے دیا گیا حلف پورا کرنا ضروری ہے؟

کیا شادی کے لیے دیا گیا حلف پورا کرنا ضروری ہے؟

موضوع: قسم   |  قسم کا کفارہ

سوال پوچھنے والے کا نام: رفیق قادری       مقام: گجرات، انڈیا

سوال نمبر 3264:
السلام علیکم! ایک لڑکے نے کسی لڑکی کی محبت میں آکر قرآن پاک پر حلف دیا کہ وہ شادی صرف اُسی لڑکی سے کرے گا۔ بعد میں مذکورہ لڑکی کی شادی اس کے والدین نے کہیں‌ اور کر دی۔ کیا یہ لڑکا کسی دوسری لڑکی سے شادی کر سکتا ہے؟

جواب:

اگر کسی شخص نے مذکورہ حلف دیا ہے تو اس کو چاہیے کہ وہ قسم کا کفارہ دے اور کسی دوسری لڑکی سے شادی کر لے۔

قسم کا کفارہ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے:

قسم کا کفارہ کیسے ادا کیا جاتا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-05-29


Your Comments