کیا اَرحام یا اَرہام نام رکھنا درست ہے؟

سوال نمبر:3254
السلام علیکم! کیا میں اپنے بچے کا نام ارحام یا ارہام رکھ سکتا ہوں؟

  • سائل: ملک ضیاء الرحمٰنمقام: کراچی
  • تاریخ اشاعت: 01 جولائی 2014ء

زمرہ: اسلامی نام

جواب:

کوئی بامعنیٰ نام رکھیں، جو مبہم نہ ہو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟