Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کیا شوہر اپنی بیوی کے جسم کو دیکھ سکتا ہے؟
سوال نمبر
:3236
السلام علیکم ! میرا سوال یہ ہے کہ کیا شوہر اپنی بیوی کو بنا کپڑوں کے دیکھ سکتا ہے؟ کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے؟
سائل:
عامر غنی
مقام: بلوچستان
تاریخ اشاعت: 30 مئی 2014ء
زمرہ:
متفرق مسائل
جواب:
شوہر اپنی بیوی کے جسم کو دیکھ سکتا ہے۔ شرعاً اجازت ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
عبدالقیوم ہزاروی
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
ان شاء اللہ ملا کر لکھنا کیسا ہے؟
کیا جنات سے جائز کام لیا جاسکتا ہے؟
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے باپ کون تھے؟
عالم اور صوفی میں کیا فرق ہے؟
اپنے مسلک کا پرچار کہاں تک جائز ہے؟
غوث زماں، محبوب سبحان اور شہباز لامکان کے لغوی اور اصطلاحی معانی کیا ہیں؟
کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ صدیق اکبر ہیں؟
کیا شیطان کی افزائشِ نسل ہوتی ہے؟
کنیت کسے کہتے ہیں؟
چلا کشی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
اہم سوالات