Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کیا شوہر اپنی بیوی کے جسم کو دیکھ سکتا ہے؟
سوال نمبر
:3236
السلام علیکم ! میرا سوال یہ ہے کہ کیا شوہر اپنی بیوی کو بنا کپڑوں کے دیکھ سکتا ہے؟ کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے؟
سائل:
عامر غنی
مقام: بلوچستان
تاریخ اشاعت: 30 مئی 2014ء
زمرہ:
متفرق مسائل
جواب:
شوہر اپنی بیوی کے جسم کو دیکھ سکتا ہے۔ شرعاً اجازت ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
عبدالقیوم ہزاروی
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
قبر کے اوپر قبر بنانا کیسا ہے؟
اسلام میں عورت کے ناقص العقل ہونےکی کیا حقیقت ہے؟
کیا امام احمد رضا خان کسی فرقے کے بانی ہیں؟
عالم کی کیا پہچان ہے؟
کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ صدیق اکبر ہیں؟
لاؤڈ سپیکر کا استعمال کس حد تک درست ہے؟
اگر غیرمسلم اچھے کام کریں تو کیا ان کو اجر ملے گا؟
کیا عذاب الٰہی سے چہروں کا بدل جانا امت محمدیہ میں بھی ہے؟
کیا غیرمسلموں کے نابالغ بچے بھی کافر و مشرک ہیں؟
اسلام نے کامیاب دنیاوی و اخروی زندگی کے کیا اصول بتائے ہیں؟
اہم سوالات