کیا کرسمس منانا عیسائیوں سے مشابہت ہے؟
موضوع: عقائد | سالگرہ | متفرق مسائل
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد لطیف الحسن کلیمی مقام: وجئے واڑہ، الہند
سوال نمبر 3221:
السلام علیکم! کیا کرسمس منانا عیسائیوں کے مشابہ نہیں ہے؟ کیا برتھ ڈے منانا جائز ہے؟ کیا کیک کاٹنا جائز ہے؟
جواب:
کیک کاٹنا اور سالگرہ منانا شریعت میں کہیں بھی منع نہیں کیا گیا، لہٰذا جائز ہے۔
کرسمس سے متعلق مطالعہ کے لیے ملاحظہ کیجیے:
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی: عبدالقیوم ہزاروی
تاریخ اشاعت: 2014-05-30