Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا والدین مرنے کے بعد قبر سے بھی اولاد کو دعا دیتے ہیں؟

کیا والدین مرنے کے بعد قبر سے بھی اولاد کو دعا دیتے ہیں؟

موضوع: ایصال ثواب

سوال پوچھنے والے کا نام: راحیلہ شبنم       مقام: راولپنڈی

سوال نمبر 3210:
السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ کیا ماں مرنے کے بعد بھی قبر سے اولاد کو دعا دیتی ہے؟ اللہ کے فضل سے میں نے اپنی والدہ کی بہت خدمت کی ہے۔ان کا انتقال چار ماہ پہلے ہوا۔ وہ مجھے کہا کرتی تھیں کہ مرنے کے بعد بھی تمہیں دعا دیتی رہوں گی۔

جواب:

ایسی کوئی روایت ہماری نظروں سے نہیں گزری۔

بہرحال حیات برزخی کے باری میں جاننے کے لئے شیخ الاسلام ڈاکڑمحمدطاہرالقادری کی درج ذیل کتاب کا مطالعہ فرمائیں:

ایصالِ ثواب کی شرعی حیثیت

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-07-02


Your Comments