سوال نمبر:3206
السلام علیکم! میں نے کچھ صوفی گروپس کو اللہ کے ذکر کے ساتھ دف بجاتے دیکھا ہے۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
- سائل: بلال قمرمقام: ریاست ہائے متحدہ امریکہ
- تاریخ اشاعت: 02 جولائی 2014ء
جواب:
اللہ تعالیٰ کے ذکر کے ساتھ دف بجانا جائز ہے۔ اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔