Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا ذکر کے ساتھ دف بجانا جائز ہے؟

کیا ذکر کے ساتھ دف بجانا جائز ہے؟

موضوع: ذکر

سوال پوچھنے والے کا نام: بلال قمر       مقام: ریاست ہائے متحدہ امریکہ

سوال نمبر 3206:
السلام علیکم! میں نے کچھ صوفی گروپس کو اللہ کے ذکر کے ساتھ دف بجاتے دیکھا ہے۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

جواب:

اللہ تعالیٰ کے ذکر کے ساتھ دف بجانا جائز ہے۔ اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-07-02


Your Comments