اولاد کے حقوق کیا ہیں؟ والدین کی گستاخی کب ہوتی ہے؟


سوال نمبر:3175
السلام علیکم مفتی صا حب ! بچپن سے اب تک والدین کے حقوق پڑھتے آئے ہیں اورسنتےبھی، کچھاولاد کے حقو ق بھی بیا ن فر ما ئیں ۔ ذرا سی با ت پر گستا خ اور بے ادب بنا یا جا تا ہے۔ خدا کے لئے والدین کو ان کے فرائض بھی سمجھا ئیں۔

  • سائل: نورین فا طمہمقام: بر منگھم
  • تاریخ اشاعت: 29 اپریل 2014ء

زمرہ: اولاد کے حقوق

جواب:

اولاد کے حقوق جاننے کے لئے شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی کتاب ’’ اسلام میں انسانی حقوق  ‘‘ ملاحظہ فرمائیں۔

اسلام میں انسانی حقوق

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری