Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا حلالہ کے لیے کسی سے کنٹریکٹ کیا جا سکتا ہے؟

کیا حلالہ کے لیے کسی سے کنٹریکٹ کیا جا سکتا ہے؟

موضوع: متعہ/ نکاح مؤقت   |  طلاق

سوال پوچھنے والے کا نام: وحید خالد       مقام: لاہور

سوال نمبر 3162:
السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ کیا طلاق کے بعد عورت حلالہ کے لیے کسی سے کنٹریکٹ کر سکتی ہے؟ یعنی حلالہ کرنے کے لئے ایک مخصوص وقت کے بعد وہ آدمی اس عورت کو چھوڑ دے گا، یا پھر اگر کسی کے ساتھ خاص طور پر نکاحِ حلالہ کیا جاسکتا ہے؟

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں:

حلالہ کیا ہے؟ اس کا حکم کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-04-19


Your Comments