Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - شہد پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

شہد پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

موضوع: طہارت

سوال نمبر 316:
شہد پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

جواب:

شہد ناپاک ہو جائے تو اس کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جتنا شہد ناپاک ہوا ہے اس میں اس سے زیادہ پانی ڈال کر خوب پکائیں یہاں تک کہ سب پانی جل کر سوکھ جائے اور جتنا شہد تھا اتنا رہ جائے۔ تین مرتبہ اسی طرح پکائیں تو شہد پاک ہو جائے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments