Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا انڈیا میں بینک سے سود لینا جائز ہے؟

کیا انڈیا میں بینک سے سود لینا جائز ہے؟

موضوع: دار الکفر میں سود

سوال پوچھنے والے کا نام: سبزار احمد       مقام: اسلام آباد، سرینگر، کشمیر، انڈیا

سوال نمبر 3159:
السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ کیا انڈیا میں بینک سے سود لینا جائز ہے؟یا کافر سے سود لینا جائز ہے؟وضاحت کیجئے

جواب:
سود لینا اوردینا، ہر جگہ حرام اور ناجائز ہے۔ مزید مطالعہ کے لئے ملاحظہ فرمائیں:

کیا ہندوستان میں‌ مقیم مسلمان سودی کاروبار کر سکتے ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-04-29


Your Comments