Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا قبلہ کی طرف پیٹھ کر کے پیشاب کرنا گناہ ہے؟

کیا قبلہ کی طرف پیٹھ کر کے پیشاب کرنا گناہ ہے؟

موضوع: طہارت

سوال پوچھنے والے کا نام: نامعلوم       مقام: کراچی

سوال نمبر 3158:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا قبلہ کی طرف پیٹھ کر کے پیشاب کرنا گناہ ہے؟ اگر ایسا ہے تو گھر میں پہلے سے اس طرح بنے ہوئے ڈبلیو/سی یا کموڈ کو توڑ کر نیا بنایا جائے؟

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے دیا جا چکا ہے۔ جواب کے مطالعہ کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا قبلہ کی طرف پیٹھ کر کے پیشاب کرنا گناہ ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-07-07


Your Comments