Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - ایمان فاطمہ، نور فاطمہ، آیت فاطمہ، اور سیرت فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

ایمان فاطمہ، نور فاطمہ، آیت فاطمہ، اور سیرت فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

موضوع: اسلامی نام

سوال پوچھنے والے کا نام: ظفیر حسین       مقام: جرمنی

سوال نمبر 3136:
محترم مفتی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ! امید ہے آپ بخیریت ہوں گے. اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ میرا سوال یہ ہے کہ لڑکیوں کے لئے مندرجہ ذیل نام رکھنا کیسا ہے؟ ایمان فاطمہ، نور فاطمہ، آیت فاطمہ، سیرت فاطمہ۔

جواب:

چاروں نام درست ہیں، اس لیے ان میں سے جو نام آپ کو پسند ہو رکھ سکتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-04-09


Your Comments