کیا مسلمان لڑکے کی عیسائی لڑکی سے شادی جائز ہے؟


سوال نمبر:3134
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا مسلمان لڑکے کی عیسائی لڑکی سے شادی جائز ہے؟

  • سائل: زوار علیمقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 09 اپریل 2014ء

زمرہ: اہل کتاب اور کافرہ سے نکاح

جواب:

مسلمان لڑکا، عیسائی لڑکی سے شادی کر سکتا ہے، کتابی لڑکی سے شادی کرنا جائز ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
فیملی سے باہر شادی کرنا کیسا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی