Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اگر کپڑا ناپاک ہو جائے تو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

اگر کپڑا ناپاک ہو جائے تو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

موضوع: عبادات  |  طہارت

سوال نمبر 313:
اگر کپڑا ناپاک ہو جائے تو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

جواب:

اگر کپڑا ناپاک ہو جائے تو ایک بار دھو لینے سے پاک ہو جاتا ہے بشرطیکہ اس پر نظر آنے والی نجاست ختم ہو جائے لیکن یہ تب ہی ممکن ہے جب اس پر اچھی طرح پانی بہا کر خوب نچوڑا جائے۔ اگر کپڑا کسی برتن میں دھویا جائے تو تین بار نئے پانی میں دھونے کے بعد ہر بار خوب نچوڑے ورنہ کپڑا پاک نہ ہوگا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments