Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا اسلام میں خون کا عطیہ دینا جائز ہے؟

کیا اسلام میں خون کا عطیہ دینا جائز ہے؟

موضوع: انتقال خون

سوال پوچھنے والے کا نام: عارف حسین       مقام: انڈیا

سوال نمبر 3104:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلام کے مطابق خون کا عطیہ دینا جائز ہے؟

جواب:

خون کا عطیہ دینا جائز ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔
کیا خون دینا جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-02-15


Your Comments