Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - شریعت میں نجاست کی کتنی اقسام ہیں؟

شریعت میں نجاست کی کتنی اقسام ہیں؟

موضوع: عبادات  |  طہارت

سوال نمبر 309:
شریعت میں نجاست کی کتنی اقسام ہیں؟

جواب:

اصطلاحِ شریعت میں نجاست کی دو اقسام ہیں :

1۔ نجاستِ حکمیہ
2۔ نجاستِ حقیقیہ

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments