Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - ملازمت کے لیے کونسا وظیفہ ہے؟

ملازمت کے لیے کونسا وظیفہ ہے؟

موضوع: وظائف

سوال پوچھنے والے کا نام: ابن آدم       مقام: امارات

سوال نمبر 3082:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ ملازمت کے لیے کوئی وظیفہ بتا دیں۔ پہلی ملازمت میں‌ ترقی نہیں ہو رہی نہ تنخواہ میں‌ اضافہ ہو رہا ہے۔ اپلائی بھی بہت کیا مگر کسی جگہ سے جواب نہیں‌ آ رہا ہے؟

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
سوال کے مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-02-15


Your Comments