Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - نجاست کسے کہتے ہیں؟

نجاست کسے کہتے ہیں؟

موضوع: طہارت   |  عبادات

سوال نمبر 308:
نجاست کسے کہتے ہیں؟

جواب:

لغت کی رو سے ہر گندگی نجاست کہلاتی ہے خواہ وہ ظاہری ہو یا باطنی۔ ظاہری نجاست جیسے خون، پیشاب وغیرہ؛ اور باطنی نجاست جیسے گناہ و معصیت۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments