امام مہدی علیہ السلام کب اور کہاں تشریف لائیں گے؟


سوال نمبر:3074
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ حضرت مہدی علیہ السلام کب، کہاں، کس شہر اور کس جگہ میں‌ تشریف لائیں گے؟

  • سائل: محمد عدنان رضامقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 15 فروری 2014ء

زمرہ: ایمانیات

جواب:

امام مہدی علیہ السلام کے بارے میں جاننے اور سیر حاصل مطالعہ کے لیے شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی درج ذیل کتب ملاحظہ فرمائیں، جن میں انہوں نے قرآن وحدیث کی روشنی میں اس مسئلہ کی وضاحت فرمائی ہے۔

  1. مسئلہ ولادت امام مہدی علیہ السلام
  2. امت محمدیہ کے آخری زمانہ میں امام مہدی علیہ السلام کی آمد کا بیان
  3. سیدنا امام محمد المہدی علیہ السلام کے مناقب

ان کتب کے علاوہ اسی موضوع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے مدلل اور جامع خطابات ملاحظہ کرنے کے لیے درج ذیل عنوانات پر کلک کریں۔

  1. خطاب امام مہدی علیہ السلام حصہ اول
  2. خطاب امام مہدی علیہ السلام حصہ دوم

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔