Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا مسجد کے اوپر کمرہ بنانا جائز ہے؟

کیا مسجد کے اوپر کمرہ بنانا جائز ہے؟

موضوع: مسجد

سوال پوچھنے والے کا نام: لال محمد       مقام: ٹنڈو اللہ یار، سندھ، پاکستان

سوال نمبر 3068:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ مسجد کے اوپر کمرہ بنانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب:

ہر وہ کام جو مسجد کے مقاصد میں ممد ومعاون ہو اور اس سے مقاصد مسجد میں کوئی خلل نہ آئے، کر سکتے ہیں۔ لہذا مسجد کی ضرورت کے لیے مسجد کے اوپر کمرہ بنا سکتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-02-22


Your Comments