Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا ساری مچھلیاں حلال ہیں؟

کیا ساری مچھلیاں حلال ہیں؟

موضوع: حلال اور حرام جانور   |  حلال جانور کون سے ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: شکیل احمد       مقام: جاپان

سوال نمبر 3060:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا مچھلی حلال ہے؟

جواب:

مچلی کی جتنی بھی اقسام ہیں حلال ہیں۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
کیکرا اور جھینگا حلال ہیں یا حرام؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-02-05


Your Comments