Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - طہارت سے کیا مراد ہے؟

طہارت سے کیا مراد ہے؟

موضوع: عبادات  |  طہارت

سوال نمبر 306:
طہارت سے کیا مراد ہے؟

جواب:

: طہارت سے مراد ہے نجاست (گندگی و ناپاکی) سے پاک ہونا، خواہ وہ ظاہری ہو یا باطنی۔ شریعت کی اصطلاح میں طہارت ایک خاص صفت سے عبارت ہے، جس کا حکم صاحبِ شریعت نے اس لیے دیا ہے کہ جسم پاک ہو جائے اور نماز درست ادا ہو جائے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments