کیا رسول اللہ (ص) ہر پیر کو اپنے میلاد کی وجہ سے روزہ رکھتے تھے؟

سوال نمبر:3058
السلام علیکم میرا سوال یہ ہےکہ کیا رسول اللہ (ص) ہر پیر کو اپنے میلاد کی وجہ سے روزہ رکھتے تھے؟

  • سائل: طارق محمد خان
  • تاریخ اشاعت: 05 فروری 2014ء

زمرہ: عقائد  |  میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

جواب:

آپ کے سوال سے متعلق دلائل کے ساتھ تفصیلی جواب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے باب پنجم، صفحہ 281 پر موجود ہے۔ مطالعہ کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔

کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر پیر کو روزہ رکھتے تھے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟