Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا میلاد مصطفی (ص) خلافت راشدہ کے دور میں‌ منایا گیا؟

کیا میلاد مصطفی (ص) خلافت راشدہ کے دور میں‌ منایا گیا؟

موضوع: میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

سوال پوچھنے والے کا نام: عبد الرحمن       مقام: پاکستان

سوال نمبر 3035:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خلافت راشدہ کے دور میں‌ منایا گیا؟ پہلی بار میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کب منایا گیا زمین پر ایسے بہت سے سوالات ہیں‌ برائے مہربانی مجھے حوالہ سے بتائیں میں‌ خود بریلوی ہوں‌ لیکن میرے اس اتنا علم نہیں‌ ہے کہ میں‌ حوالہ دے سکوں؟

جواب:

میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں اٹھنے والے تمام سوالات کے جامع جوابات کیلئے ٹائم نکال کر ایک بار
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کا ضرور مطالعہ کریں، آپ کو تمام سوالات کے جوابات دلائل کے ساتھ مل جائیں گے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments