Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا علیہ السلام ہر صحابی کے نام کے ساتھ لگایا جا سکتا ہے؟

کیا علیہ السلام ہر صحابی کے نام کے ساتھ لگایا جا سکتا ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: ناصر جاوید       مقام: انڈیا

سوال نمبر 3020:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کسی صحابی کے نام کے آگے علیہ السلام لگانا کیسے ہے جیسے علی علیہ السلام کہا جاتا ہے؟

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
سوال کے مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-01-10


Your Comments