لو لاک لما خلقت الافلاک، من رانی فقد رائ الحق، العلم حجاب الاکبر کیا احادیث قدسی ہیں؟

سوال نمبر:3015
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کیا یہ احادیث قدسی ہیں کہ لو لاک لما خلقت الافلاک، من رانی فقد رائ الحق، العلم حجاب الاکبر

  • سائل: کاشف حسینمقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 10 جنوری 2014ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

لو لاک لما خلقت الافلاک اور من رانی فقد رائ الحق حدیث قدسی ہیں اور العلم حجاب الاکبر کسی کا قول ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟