سوال نمبر:3006
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے آخری عمر میں بال گر گئے تھے؟
- سائل: عمران نیازیمقام: نامعلوم
- تاریخ اشاعت: 31 دسمبر 2013ء
جواب:
ایسی کوئی بات ہمارے علم میں نہیں ہے۔ لہذا ہم اس کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔