Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا جھڑنا نام رکھنا صحیح ہے؟

کیا جھڑنا نام رکھنا صحیح ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: تنویر شاہ       مقام: نامعلوم

سوال نمبر 3003:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں ایک مسلمان ہوں اور میں نے اپنی پہلی بیٹی کا نام جھاڑنا تنویر شاہ رکھا ہے۔ کیا یہ نام صحیح‌ ہے؟

جواب:

شاید آپ نے غلط لکھا ہے یا یہی نام رکھنا چاہتے ہیں، یہ تو درست نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-12-31


Your Comments