Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا رسول اللہ (ص) دروان نماز تمام تکبیرات پر رفع الدین کرتے تھے؟

کیا رسول اللہ (ص) دروان نماز تمام تکبیرات پر رفع الدین کرتے تھے؟

موضوع: عبادات  |  نماز  |  مسئلہ رفع یدین

سوال پوچھنے والے کا نام: تشفین نذیر       مقام: نامعلوم

سوال نمبر 3002:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دروان نماز تمام تکبیرات پر رفع الدین کرتے تھے؟

جواب:

آپ کے سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے لہذا مطالعہ کے لیے درج ذیل سوالات ملاحظہ کریں۔

  1. رفع یدین کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  2. کیا رفع الیدین نہ کرنے کے بارے میں‌ کوئی حدیث ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-12-31


Your Comments